1۔ خداوند عالم کی حمد و ستائش

(۱) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ اِذَا ابْتَدَاَ بِالدُّعَآءِ بَدَاَ بِالتَّحْمِیْدِ لِلّٰهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ الثَّنَآءِ عَلَیْهِ، فَقَالَ: جب آپؑ دُعا مانگتے تو اس کی ابتدا خدائے بزرگ و برتر کی حمد و ستائش سے فرماتے۔ چنانچہ اس سلسلہ میں فرمایا: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْاَوَّلِ بِلَاۤ اَوَّلٍ كَانَ قَبْلَهٗ، وَ الْاٰخِرِ بِلَاۤ اٰخِرٍ یَّكُوْنُ … 1۔ خداوند عالم کی حمد و ستائش پڑھنا جاری رکھیں